Step 1: Urdu Nastaleeq Fonts Installer (v2.1)
Released 10th March, 2009
اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل اسلام کے بارے میں جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فانٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ شکریہ اور جزاکم اللہ |
Sample Image
How to install Urdu Fonts on Windows | اردو فانٹ کیسے انسٹال کریں؟ |
If you are using Windows XP or Vista computer, you can download and run this program: Jameel Noori Nastaleeq Urdu Fonts Installer - click here to download. When you click, you will see the following popup window, please click on the Run button: | اگر آپ ونڈوز کمپیوٹر استعمال کررہے ہیں تو آپ ایک خوبصورت نستعلیق فانٹ یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر اس پروگرام کو چلائیں تو یہ اردو فانٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوجائے گا۔. جب آپ یہ ونڈو دیکھیں تو Run کا بٹن دبائیں |
and click on Run again if you get this popup window: | اور اب اگر یہ ونڈو دیکھیں تو پھر Run کا بٹن دبائیں |
after this click on Next button on this screen: | اس ونڈو پر Next کا بٹن دبائیں |
Next click on Install button: | اور اب Install کا بٹن دبائیں |
The Urdu Fonts will be installed after this step. Pleaserestart your Internet Browser. Enjoy reading Urdu now! | اس کے بعد اردو فانٹس انسٹال ہوجائیں گے۔ اپنے انٹرنیٹ براؤزر کو بند کرکے پھر چلائیں۔ اب آپ اردو نستعلیق میں پڑھ سکتے ہیں۔ |
If you get a warning on Windows Vista that a program is trying to access your computer, please allow it to run so it can install the font. After this the font will be installed and you can close the window, and restart your browser or refresh/reload this page to view the text in newly installed font. If you install the font again when new update becomes available, you may need to restart your computer.