پاکستان میگزین آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اب آپ اردو اور انگریزی زبان میں تازہ ترین خبریں، مضامین اور تجزیات کا مطا لعہ ایک ہی جگہ پر کر سکتے ہیں۔ تعلیم اور صحت کے مسایئل، عوام کی مشکلات، حکومت کی کار کر دگی ، کاروباری مضامین، مزہب ، تہز یب، ادب، بین ا لا قو امی حالات اور بہت کچھ۔ آپ اگر اپنی معلو مات اور مضامین یہاں شامل کرناچاہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Saturday, June 25, 2011

How to Install Urdu Nastaleeq: Fonts Installer اردو فانٹ کیسے انسٹال کریں؟

Step 1: Urdu Nastaleeq Fonts Installer (v2.1)

Released 10th March, 2009

اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل اسلام کے بارے میں جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فانٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ شکریہ اور جزاکم اللہ


Sample Image
Urdu Font Sample

How to install Urdu Fonts on Windows

اردو فانٹ کیسے انسٹال کریں؟
If you are using Windows XP or Vista computer, you can download and run this program: Jameel Noori Nastaleeq Urdu Fonts Installer - click here to download. When you click, you will see the following popup window, please click on the Run button:اگر آپ ونڈوز کمپیوٹر استعمال کررہے ہیں تو آپ ایک خوبصورت نستعلیق فانٹ یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر اس پروگرام کو چلائیں تو یہ اردو فانٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوجائے گا۔. جب آپ یہ ونڈو دیکھیں تو Run کا بٹن دبائیں
Font Installer Popup
and click on Run again if you get this popup window:اور اب اگر یہ ونڈو دیکھیں تو پھر Run کا بٹن دبائیں
Font Installer Unknown Publisher
after this click on Next button on this screen:اس ونڈو پر Next کا بٹن دبائیں
Font Installer Popup
Next click on Install button:اور اب Install کا بٹن دبائیں
Font Installer Popup
The Urdu Fonts will be installed after this step. Pleaserestart your Internet Browser. Enjoy reading Urdu now!اس کے بعد اردو فانٹس انسٹال ہوجائیں گے۔ اپنے انٹرنیٹ براؤزر کو بند کرکے پھر چلائیں۔ اب آپ اردو نستعلیق میں پڑھ سکتے ہیں۔
If you get a warning on Windows Vista that a program is trying to access your computer, please allow it to run so it can install the font. After this the font will be installed and you can close the window, and restart your browser or refresh/reload this page to view the text in newly installed font. If you install the font again when new update becomes available, you may need to restart your computer.

Other Operating Systems

If you are on Linux or other operating system which also supports OpenType/TrueType fonts, then you can manually download and install the ttf files from here. The zip file contains 3 ttf files. Please follow your operating system instructions on how to install these fonts.

1 comment:

  1. Another ways to use nastaleeq, without asking the users to install fonts can be found here...

    http://simpleurdu.blogspot.com/2011/08/nastaleeq-in-blogger.html

    ReplyDelete