پاکستان میگزین آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اب آپ اردو اور انگریزی زبان میں تازہ ترین خبریں، مضامین اور تجزیات کا مطا لعہ ایک ہی جگہ پر کر سکتے ہیں۔ تعلیم اور صحت کے مسایئل، عوام کی مشکلات، حکومت کی کار کر دگی ، کاروباری مضامین، مزہب ، تہز یب، ادب، بین ا لا قو امی حالات اور بہت کچھ۔ آپ اگر اپنی معلو مات اور مضامین یہاں شامل کرناچاہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Wednesday, October 20, 2010

Islamic Republic of Pakistan اسلامی جمہوریہءپاکستان


اسلامی جمہوریہءپاکستان

سترہ کڑوڑ ،پینتالیس لاکھ ، اٹھتر ہزار ،پانچ سو اٹھا ون(174,578,558) افراد پر مشتمل آبادی والا یہ ملک تین لاکھ ، سات ہزار ، تین سو چو ہترمر بع میل پر پھیلا  ہوا ہے۔ انتظامی اعتبار سے یہ چار صوبو ں ، ایک نیم خود مختار انتظا می علاقے گلگت بلتستان اور وفاق کے زیر انتظام دوعلاقوں اسلام آباد اور شمالی علاقہ جات پر مشتمل ہے۔

Islamic Republic of Pakistan

Pakistan's History

Pakistan's Culture and Customs

Pakistan's Food Books

Pakistan's Fiction







Fundamental rights under the constitution of Islamic Republic of Pakistan

Antiquities Act 1975, (Act VII of 1976), Islamic Republic of Pakistan

The interim constitution of the Islamic Republic of Pakistan (1972)

Address by Mohtarma Benazir Bhutto, prime minister, Islamic Republic of Pakistan at the Fourth World Conference on Women, Beijing, September 4, 1995

No comments:

Post a Comment