بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ Pakistan Magazine is an Urdu blog along with some English contents related to all about Pakistan. Articles about education, religion, culture, health, politics, social reforms, people, government, urdu literature etc. Find latest news, BBC urdu blog, Dawn blog, Jang blog and more...
پاکستان میگزین آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اب آپ اردو اور انگریزی زبان میں تازہ ترین خبریں، مضامین اور تجزیات کا مطا لعہ ایک ہی جگہ پر کر سکتے ہیں۔ تعلیم اور صحت کے مسایئل، عوام کی مشکلات، حکومت کی کار کر دگی ، کاروباری مضامین، مزہب ، تہز یب، ادب، بین ا لا قو امی حالات اور بہت کچھ۔ آپ اگر اپنی معلو مات اور مضامین یہاں شامل کرناچاہیں تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ |
Monday, February 28, 2011
RSS feed: SKM sports blog
Monday, February 7, 2011
Latest from "Dawn Blog"
The Dawn Blog
Updated : Mon, 07 Feb 2011 12:56:24 +0000
Failing to schmooze at the Karachi LitFest
At one point on the first day of the Karachi Literature Festival, a man came up to me and asked if I was a novelist. Since scribbling a few hundred words on politics or sports is about as much as I can handle, I told him I wasn’t a writer. Undeterred, he then wanted to [...]
Publ.Date : Mon, 07 Feb 2011 10:25:56 +0000
Does Pakistan football need expatriate players?
Does Pakistan football need expatriate players? Will that really help in the long-run or is it just a stop-gap solution? The Pakistan Football Federation (PFF) needs to address the situation fast as the future of the game in the country depends on it, but meanwhile football players, experts and followers in the country seem to [...]
Publ.Date : Mon, 07 Feb 2011 09:56:37 +0000
Access denied!
The best statistical analysis about our country lies with our telecom operators who invest in and maintain extensive data on the country’s population for their intrinsic benefit. In a very recent survey according to “Teletimes International,” Pakistan is a country of 169 million people with 2.49 per cent of its populace falling under the “disabled” category. [...]
Publ.Date : Mon, 07 Feb 2011 08:16:19 +0000
Banned cricketers only emulated their heroes
For any dead-enders hoping that at least Mohammed Amir would be spared, the final judgment must have come when the pacer appeared at his ICC tribunal hearing wearing a T-shirt calling for the legalization of marijuana. No one who was innocent, or at the very least had decent legal representation, would have shown up in [...]
Publ.Date : Sun, 06 Feb 2011 09:06:02 +0000

BBC Urdu Blog: Night Courts 'رات کی عدالتیں'
Urdu Blog
Updated : Thu, 03 Feb 2011 14:45:52 +0000
'رات کی عدالتیں'
پاکستان میں امریکی اہلکار کے حوالے سے باضابطہ سرکاری صورتحال واضح کرنے سے انکار اور گیند عدالت کے کورٹ میں پھینک دینے سے ایک مرتبہ پھر وہی ہو رہا ہے جو ہوتا آ رہا تھا۔
طرح طرح کے ٹی وی چینلز نے شاید 'عوامی طلب' پوری کرنے کی خود پر مسلط کی گئی ذمہ داری کے مبہم اصول کے تحت 'رات کی عدالتیں' منعقد کرنا شروع کر دی ہیں۔
حکومت تو شاید کسی خاص مصلحت یا کمزوری کی وجہ سے عدالت کو بہانہ بنا کر کوئی خاص مقصد حاصل کرنے کی کوشش میں ہے لیکن میڈیا پر ایسی کوئی پابندی نہیں۔ طویل اشتہاری وقفوں سے بھرے پچپن منٹ کے ٹاک شوز میں روزانہ اس واقعے کے ایک نئے پہلو پر بات سے زیادہ اکھڑ باتیں اور واقعاتی ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ صادر کر دیا جاتا ہے۔ اگلے روز نئی معلومات اور نئے مفروضوں پر ایک نئی عدالت سجانے کی تیاری شروع کر دی جاتی ہے۔
امریکی حکومت نے ابھی تک 'ریمنڈ ڈیوس' نامی اس شخص کا اصل نام تک نہیں بتایا لیکن یہاں پاکستان میں اُسے ان مکالموں میں شریک (اہم اور اب تو ان کے لیے سینئر کا سابقہ بھی لگایا جاسکتا ہے) حکومت پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدان نے انہیں 'کرائے کا قاتل' اور 'جاسوس' قرار دے کر اس مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
ایک دوسرے چینل پر ایک سینئر صحافی نے اپنی ماہرانہ رائے کے تحت افغان سرحد پر ایک پاکستانی چوکی پر حملے کے واقعے کو بھی لاہور کے حادثے سے جوڑ دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے باوجود کہ حملے میں امریکی فوجی ملوث نہیں تھے لیکن کمان تو امریکیوں کے پاس ہی ہے نا بھئی۔ ایک اور چینل نے ایک ایسے شخص کو مدعو کیا جن کا ماننا ہے کہ وکلاء کے لانگ مارچ سے لیکر ہر مسئلے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے ہے۔ ایسے میں حکومتی سیاستدان کا اس پر اکتفا ہے کہ ہم 'حالت جنگ' میں ہیں اور بس۔
مقدمے کا بقول حکومت عدالت کے زیر سماعت ہونا کیا محض حکومت کے لیے ہے۔ ایک اینکر نے تو اپنے مہمان سے یہ بھی پوچھ لیا کہ اگلی سماعت تک مقدمے کے لٹک جانے سے اب وہ کیا کریں؟ کس طرح اسے کور کریں؟ ایسے میں ابہام کم کرنے کی کوشش میں کنفوژن مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ کسی کو اپنا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کا موقع دیا جا رہا ہے تو کوئی سازشوں کی بدبو کو مزید ہوا دینے کی اپنی خواہش پوری کر رہا ہے۔
امریکی کو تختہ دار پر دیکھنے کی ان افراد کی بظاہر خواہش عدالتی کارروائی کا انتظار بھی نہیں کرسکتی ہے۔ ایسے ماحول اور فضا میں پولیس کی تحقیقات اور عدالت کے فیصلے کا انتظار کسے ہے؟

Tuesday, February 1, 2011
"Aawaz E Dost" By Mukhtar Masood مختار مسعود کی شاہکار کتاب آواز دوست سے چند اقتسابات
مختار مسعود کی کتاب آواز دوست اردو کی یادگار کتابوں میں شامل ہے
آواز دوست سے چند اقتسابات
Point of View: The Assassination of Salman Taseer
Subscribe to:
Posts (Atom)